سوات : مزید54 افراد کورونا سے متاثر،6 مریض صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، مزید6 افراد صحت یاب، محکمہ صحت سوات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں مزید54 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1295 تک پہنچ گئی ہے جبکہ مزید6 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک 486 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک52 افراد وفات پا چکے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button