سوات : مزید80 افراد میں کورونا کی تصدیق، 12 مریض صحت یاب ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1535ہوگئی جبکہ مزید12 مریض کی صحت یابی کے بعد اب تک صحت یاب افراد کی تعداد555 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ مزید12 افراد صحت یاب ہوگئے۔ اب تک کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button