سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بیس کلو آٹے کی قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2800 روپے ہوگئی، اسی طرح چینی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوا اور فی بوری قیمت 6800 روپے تک پہنچ گئی جبکہ ایک کلو140 روپے کا ہوگیا۔ چکن فی کلو زندہ کی قیمت 460 تک پہنچ گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button