سوات میں باراش اور برفباری، موسم سرد ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سے جاری میدانی علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور گزشتہ دو مہینے سے جاری خشک سالی کا بھی خاتمہ ہوا ہے جس کے باعث لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے ہیں۔

دوسری جانب بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بھی دوسرے روز جاری رہا جس کے باعث ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button