سوات میں بھی تعلیمی ادارے 15 دن تک بند رہیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی تعلیمی اداروں کو 15 دن تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی پریس ریلیز کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 15 دن تک بند رہیں گے جبکہ میٹرک کے امتحانات کو بھی تا حکم ثانی ملتوی کردیا گیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button