سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی  جبکہ اس کی گہرائی 40کلومیٹر اور مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button