سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جمعہ کی صبح 10:50 بجے ضلع بھر میں 4.5 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.5 اور گہرائی 18 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغان بارڈر اور اپر دیر کا علاقہ بتایا جا رہا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button