سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.3ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی100کلومیٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکز پاک افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button