سوات میں عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، ضلع بھر کے مختلف مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جس کے بعد لوگوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی دی۔ عید کے موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکاروں نے صفائی آپریشن کے دوران تمام گندگی کو بروقت ٹھکانے لگایا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button