سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بجلی کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے، روزانہ کی بنیاد پر گھنٹوں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر غیر اعلانیہ طور پر گھنٹوں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس کے باعث گھریلوں صارفین سمیت کاروباری طبقہ شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button