سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگیا ہوگیا جس کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے ہفتہ تک مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں جاری رہنے کا امکان ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button