سوات میں پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت سے انکار کردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق جمیعت علماء اسلام  اور پاکستان مسلم لیگ ن نے چار جولائی کو گراسی گراونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی ۔تاہم انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے پابندی کے پیش نظر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے ۔ جس کے بعد پی ڈی ایم  کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button