سوات میں کورونا وائرس کے 259 کیسز رپورٹ،156منفی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 32 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق اب تک 259 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 156 منفی جبکہ 32 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ ضلع بھر میں وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد تین ہیں جبکہ 72 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button