سوات میں گیس سپلائی جزوی طور پر معطل، ضروری مرمت کے بعد چند دن میں بحالی متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) گورگوری گیس پلانٹ میں ضروری مرمت کی وجہ سے سوات بھر میں سوئی گیس کی سپلائی جزوی طور پر معطل ہے محکمہ سوئی گیس کے مطابق گیس کی سپلائی تین سے چار روز میں بحال ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں گیس کی سپلائی جزوی طور پر معطل ہے۔ جوکہ گورگوری گیس پلانٹ میں ناگزیر مرمت کے باعث ہے تاہم گیس سپلائی متوقع طور پر تین سے چار روز تک بحال کردی جائیگی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button