آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات میں “یوم قائد ” پر تقریبات،ڈی پی او آفس میں کیک کاٹا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء ) ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی قائد اعظم کی یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائی گئی ، ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ایم این اے سلیم الرحمان، ڈی پی او سوات کیپٹن (ر)واحد محمود ، ایس پی انوسٹی گیشن عاصف گوہر،ایس پی خانخیل سمیت دیگرافسران نے شرکت کی ، تقریب میں سوات سمیت پورے ملک میں امن و استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، تقریب میں موجود شرکاء نے کیک بھی کاٹا۔