سوات میں 5.5 شدت کا زلزلہ، گہرائی28کلو میٹر رہی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )  سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت5.5 ریکارڈ کی گئی  جبکہ زیر زمین گہرائی 28کلو میٹر  رہی۔ زلزلہ کا مرکز پاک افغان بارڈر اور تاجکستان بتایا جا رہا ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button