سوات پولیس کی کارروائی، جعلی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ایس ایچ او تھانہ شہیدانوں وینی چپریال محمد زیب خان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو جعلی ملکی و غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 8400 یو اے ای درہم، 7000 پاکستانی جعلی کرنسی اور 68،500 نقد رقم برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ علت نمبر 564جرم 419، 420،  489  b/ c   تھانہ شھید ان وئنی درج کر لئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button