سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں گوالیرئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 ستمبر 2019ء)     سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ 22سالہ تاج الدین گھر جارہا تھا کہ راستے میں تاک لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button