سوات کی وادئ اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

کالام(زماسوات ، ایچ ایم کالامی سے) سوات کی وادی اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اتروڑ کے علاقہ باکھر میں نظر نامی شخص کی دو بیٹیاں رحینہ اور رحیمہ پل پار کررہی تھی کہ دریائے سوات میں ڈوب گئیں۔ مقامی لوگوں نے بڑی کوششوں کے بعد دونوں کی لاشوں کو دریائے سوات سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق پل کچی تھی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button