آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات کے علاقہ فتحپور میں 10 سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو نوجوانوں نے دس سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سترہ سالہ حمزہ اورآٹھارہ سالہ آفتاب نے بچی کو اکیلے دیکھ کر پکڑ لیا اور خالی عمارت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button