سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مقامی پولیس کے مطابق مسماۃ (ف) زوجہ سلیمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈالکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرلی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button