سوات کے لئے جلد ہی پروازیں بحال کی جائیں گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں پی آئی اے کا مالی خسارہ کم ہوگیا ہے اور آمدنی بڑھ گئی ہے ۔

اس کے ساتھ ساٹھ ڈومیسٹک فلائٹس میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ سوات کے لئے پروزاوں کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button