سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سے بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button