سپین خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ جنرل کونسلر و سماجی شخصیت سپین خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، مینگورہ کے محلہ مکانباغ، ملا بابا اور بنگلہ دیش میں سپین خان نے سیلاب سے متاثرہ مکانات کا معائنہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے ہونے والے نقصانات کے بارے معلومات اکھٹی کی، اس موقع پر سپین خان نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فو الفور مدد کی جائے، حکومتی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ لوگوں کو بروقت امداد فراہم کرنے میں کردار ادا کریں اور ہونے والے نقصانات کا ازالہ کریں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button