سیدو شریف، دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جاں بحق،ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے صدر مقام سیدو شریف میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے  میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف فریقین کے مابین  فائرنگ کا تبادلہ ہوا  جس میں عباس خان ولد ظاہر شاہ جاں بحق اور میانگل ہلال شدید زخمی ہوگیا جنہیں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button