سیدو شریف: فائرنگ سے جاں بحق رحمت علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نادرا کے سینئر افسر رحمت علی کو سپرد خاک کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف خونہ چم میں گزشتہ روز ایک جرگے کے دوران فائرنگ سے نادرا کا سینئر افسر رحمت علی عرف دادا جاں بحق ہوا تھا جسے جمعرات کے روز آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button