سینئرصحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) دنیا ٹی وی کے نمائندہ اور سینئر صحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مینگورہ میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی و سماجی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی جامع مسجد عثمان آباد بنڑ میں ادا کی جا رہی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button