آج کی خبریںسوات کی خبریں

شنگر دار کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹونس گاڑی بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی

سوات:  بریکوٹ کے علاقے شینگر دار میں ایک ٹونس گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسیں میڈیکل ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال بریکوٹ منتقل کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button