شوکت علی خان چیئرمین جبکہ اقبال حسین بالے جنرل سیکرٹری منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) قومی وطن پارٹی پی کے پانچ کی تنظیم کا اعلان کردیا گیا، شوکت علی خان چیئر مین جبکہ اقبال حسین بالے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔قومی وطن پارٹی پی کے5کے لئے تنظیم کا اعلان کردیا گیا، تنظیم کا باقاعدہ اعلان شمولیتی جلسے میں کیا گیا جس میں صوبائی صدر سکندر شیر پاؤ بھی شریک تھے۔ اعلان کے مطابق شوکت علی خان سابقہ امیدوار پی کے5اور تحصیل کونسلر چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ اقبال حسین بالے کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button