عمران خان کے ساتھ مرتے دم تک رہیں گے، محمو د خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ مرتے دم تک عمران خان کے ساتھ رہیں گے، پارٹی چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی عالم اسلام اور پاکستان کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے،ہم عمران خان اور پاکستان کے وفادار سپاہی ہے،پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔پارٹی چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button