آج کی خبریںسوات کی خبریں

فضاگٹ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔جوانوں نے دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کرکے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button