گبین جبہ میں ٹریفک حادثہ، چار سیاح زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ بیلہ کے مقام پر جیپ گاڑی کا بریک فیل ہونے  کی وجہ سے سیاحوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں چار سیاح زخمی ہوگئے۔کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button