فضا گٹ میں پک اپ ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء )مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں پک اپ ڈاٹسن ڈرائیورسے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجہ میں 11 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122کے اہلکا رموقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ،جہاں پر زخمی افراد کا علاج جاری ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button