فوڈ سیفٹی کی کارروائی، بڑی تعداد میں جعلی شہد برامد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی ڈایریکٹر اسد قاسم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل احمد خان کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی افسران شہاب خان اور فرمان علی نے ملاوٹ مافیا کی خلاف تھانہ بنڑ کی حدود میں کارروائی کی جس میں ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں جعلی شہد پکڑا گیا۔ ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے حوالہ پولیس کیا گیا۔
جبکہ دوسری کاروائی رحیم آباد بائی پاس روڈ پر کی گئ جہاں مختلف دکانوں سے زائیدلمیعاد خوراکی اشیاء ضبط کرلی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button