آج کی خبریںسوات کی خبریں

مدین،ہوٹل کے کمرے میں گیس بھرجانے سے سیاح خاتون جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مدین میں ہوٹل کے کمرے میں گیس بھر جانے سے سیاح خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقے مدین کے ایک مقامی ہوٹل کے ایک کمرے میں مسماۃ عائشہ بعمر42 سال زوجہ صابر حسین کو مردہ پایا گیا جبکہ آصف حسین ولد صابر حسین سکنہ کراچی شرقی کو بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح سوات گھومنے آئے تھے اور رات کو گیس ہیٹر جلایا تھا کمرے میں گیس بھرنے سے خاتوں کی موت واقع ہو ئی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button