مدین میں دریائے سوات سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق مدین میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ دریائے سوات میں ایک بوری بند لاش پڑی ہے جس پر متعلقہ تھانہ کی پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button