مدین واقعہ، جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، تحقیقیات شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایس پی انویسٹی گیشن بادشاہ حضرت کی سربراہی میں سانحہ مدین کی تحقیقات کے لیے جےائی ٹی تشکیل دی گئی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی میں پولیس کے تفتیشی افیسران سمیت سپیشل برانچ ،سی ٹی ڈی کے ماہرین ، ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ ،آئی بی اورآئی ٹی کے ماہرین بھی شامل کئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی واقعے کی ازسر نو تحقیقیات کرے گی اور اس کے بعد رپورٹ اعلیٰ حکام کے ساتھ شئیر کی جائے گی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button