منگلور پل کے قریب فائرنگ، کوکارئی کا 40 سالہ شخص جاں بحق

سوات: بابوزئی کے حدود میں منگلور پل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں گولی لگنے سے 40 سالہ عمر علی سکنہ کوکارئی جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور متاثرہ شخص کو ریکور کرکے پولیس کی موجودگی میں سول ہسپتال منگلور منتقل کیا۔

Show More
Back to top button