موبائل نا ملنے پر بچے نے خودکشی کرلی

سوات( اظہار احمد) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں باپ کے موبائل نہ خریدنے پر بیٹے نے خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق رحیم آباد میں عادل نے اپنے باپ سے موبائل لینے کا مطالبہ کیا باپ کے انکار پر بیٹے عادل نے خود پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button