موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں نوجوان جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار سلیم جاوید ولد اعتبار گل سکنہ ملوک آباد جانبحق،سلیم جاوید شالپین خوازہ خیلہ میں سکول ٹیچر تھا۔اور کسی ضروری کام کی غرض سے ملاکنڈ یونیورسٹی گیا تھا کہ واپسی پر حادثہ کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button