تحصیل مٹہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ تلے میں موٹر کار کی ٹکر سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار سلمان شدید زخمی ہوگیا جن کو فوری طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button