مٹہ شیرپلم میں ٹریفک حادثہ ، تین افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے شیرپلم میں ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کوزشیرپلم میں سوزوکی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم میں کارروائی کرتے ہوئے تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button