مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران چار مزدور زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا جس کے زد میں آکر چار مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر مٹہ اسپتال منتقل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button