مٹہ میں مبینہ گھریلو تنازعہ پر سالے کے ہاتھوں فائرنگ سے بہنوئی اور 5 سالہ بھانجا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص نے اپنے بہنوئی اور 5 سالہ بھانجے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالعزیز سکنہ کراچی حال مٹہ نے مبینہ گھریلو تنازعہ کی بنا پر اپنے بہنوئی جان سید اور کم سن بھانجے احتشام پر فائرنگ کی جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button