مٹہ میں 18 سال نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گٹ پیوچار میں 18 سالہ معاذ ولد ایوب خان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نوجوان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاذ دسویں جماعت کا طالب تھا اور حالیہ امتحان میں ایک پرچہ میں دے رکھا تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button