مٹہ پولیس نے چار شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار مطلوب شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار اہم مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ چاروں دہشت گرد شدت پسندی کے مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ چاروں شدت پسندوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button