مہنگائی اور غربت سے تنگ 60 سالہ شخص نے خود کو گولی ماردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پولیس زرائع کے مطابق حسین احمد ولد رسول ولی عمر 60/65 سال ساکن برتھانہ نے مہنگائی کے موجودہ حالات سے تنگ اکر خود ک ش ی کی کوشش کی اور پستول سے خود پرجسے گھر والوں نے زخمی حالات میں پہلے مٹہ ہسپتال اور پھر سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا، پولیس و خاندانی زرائع کے مطابق قرضوں و گھر کے حالات سے تنگ اکر انتہائی قدم اٹھایا،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button