مینگورہ،چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے آگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے رنگ محلہ میں چار سالہ بچی اپنے باپ کی گاڑی کے نیچے اآنے سے جاں بحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے رنگ محلہ میں اپنے گھر سے دکان جانے کے لئے گاڑی میں بیٹھا ہی تھا کہ اس دوران اس کی چار سالہ بیٹی باہر آگئی۔ اُس نے اپنی بیٹی کو باہر آتے نہیں دیکھا اور جیسے ہی گاڑی روانہ کی اس کی بیٹی گاڑی کے نیچے آگئی اور جاں بحق ہق گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button