مینگورہ بائی پاس قمبر سے لے کر فضاء گٹ تک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر تارکول کرنے کی وجہ سے روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے لہٰذا گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ متبادل کے طور پر جی ٹی روڈ یا کبل روڈ استعمال کریں تاکہ زحمت سے بچا جا سکیں پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ روڈ قمبر سے فضا ءگھٹ تک بند ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button