مینگورہ شہر اور گردونواح میں 5.8 شدت کا زلزلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 210 کلو میٹر رہی  اور مرکز کوہ ہنڈوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جارہا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button